جمعہ 03 مئی 2024

چند روپے کے فیس ماسک کس حد تک کورونا سے بچاسکتے ہیں؟

چند روپے کے فیس ماسک کس حد تک کورونا سے بچاسکتے ہیں؟

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان بھر میں فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا جاچکا ہے، جبکہ متعدد ممالک بھی ایسا کیا جارہا ہے۔

مگر بیشتر افراد فیس ماسک کو پہننا پسند نہیں کرتے، جس کا نتجہ کووڈ 19 کے کیسز کی شرح میں اضافے کی شکل میں نکلتا ہے۔

طبی ماہرین لگ بھگ متفہ طور پر ہر ایک کے لیے ماسک استعمال کرنے کی پابندی کی حمایت کرتے ہیں تاکہ لوگوں کو وائرس سے تحفظ مل سکے اور وبا کی رفتار سست کی جاسکے۔

Facebook Comments