منگل 30 اپریل 2024

صدر مملکت عارف علوی کاون ہاتھی کوالوداع کہنے اسلام آباد چڑیا گھرپہنچ گئے

صدر مملکت عارف علوی کاون ہاتھی کوالوداع کہنے اسلام آباد چڑیا گھرپہنچ گئے

اسلام آباد(دھرتی نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاون ہاتھی کوالوداع کہنے اسلام آباد چڑیا گھرپہنچ گئے۔

دھرتی نیوز کے مطابق صدرعارف علوی کو کاون ہاتھی کو کمبوڈیا لے جانے کے
انتظامات پر بریفنگ دی گئی،صدر مملکت نے کاون ہاتھی کیلئے نیک خواہشات کا
اظہارکیا، صدر عارف علوی نے کہاکہ امید کرتا ہوں کہ کاون کمبوڈیاکی پناہ
گاہ میں خوش رہے گا، صدرمملکت نے کہاکہ وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی مارگلہ ہلز
نیشنل پارک کی نگہداشت کیلئے مزید اقدامات اٹھائے۔

Facebook Comments