اتوار 19 مئی 2024

سونے کی فی تولہ قیمت اتنی کم ہوگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی آئی ہے۔

دھرتی نیوز کے ذرائع کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1300 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کم ہو کر 97 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔

Facebook Comments