پیر 20 مئی 2024

پی ڈی ایم کے فنکارآج الیکشن کمیشن آفس کے سامنے سیاسی سرکس دکھائیں گے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور(دھرتی نیوز) معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کے سرکسی فنکارملک بھرمیں بری طرح پٹ گئے،یہ الیکشن کمیشن آفس کے سامنے سیاسی سرکس دکھائیں گے۔

فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ جعلی راجکماری وہی پرانے راگ الاپ کرعوام کوبیزارکرےگی،مولانامدرسے کے طلباکو سیاسی ایندھن کے طورپراستعمال کررہے ہیں،فضل الرحمان ایک بارپھراقتدارکے حلوے سے محروم رہ جائیں گے،انہوں نے کہاکہ لاڈلہ شہزادہ ٹی وی سکرین کے سامنے تماشہ انجوائے کرےگا۔

Facebook Comments