پیر 20 مئی 2024

پاکستان کا وہ شہر جہاں یکم فروری کو کورونا ویکسین پہنچ جائے گی

کورونا ویکسین

کراچی (دھرتی نیوز) یکم فروری کو شہر قائد میں کورونا کی ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ جائے گی۔

محکمہ سندھ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری کو کراچی میں کورونا ویکسین پہنچے گی جس کے بعد سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : جرمنی: کورونا کا علاج اینٹی باڈیز سے کرنے کا حتمی فیصلہ

فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

Facebook Comments