جمعہ 26 اپریل 2024

افسوسناک خبر آگئی ،ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی

لاہور (دھرتی نیوز)ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ نیلو بیگم انتقال کر گئیں۔پاکستانی اداکار شان کی والدہ پچھلے کافی عرصے سے بیمار تھیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ادا کار شان نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دی۔

ان کے نمازجنازے کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ نیلو بیگم نے اپنے فنی کیریئر میں دوشیزہ،عذرا،زرقا،بیٹی،ڈاچی،جی دار جیسی یادگار فلموں میں کام کیا۔

 

Facebook Comments