ھفتہ 18 مئی 2024

یہ میرا بیٹ ہے،یہ پچ ہے اور یہ میرا چھکا ہے، علی ظفر کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی

یہ ہماری کار ہے ، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے

لاہور (دھرتی نیوز) یہ ہماری کار ہے ، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے کے بعد علی ظفر کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ بتاتے ہیں کہ یہ میرا بیٹ ہے،یہ پچ ہے ۔۔۔اور یہ میرا چھکا ہے، ہاہاہا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

ویڈیو میں کسی کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ یہ بہت ہی لمبا چھکا ہے۔یادرہے کہ اس سے قبل ایک پاکستانی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ سیر کیلئے نکلی ہوئی ہیں ۔

یوٹیوبر لڑکی ویڈیو میں بتاتی ہیں کہ یہ ہماری کار ہے اور یہ ہم ہیں، اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے ۔

Facebook Comments