پیر 20 مئی 2024

سینیٹ الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سرگوھا سے رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا

سینیٹ الیکشن

سرگودھا(دھرتی نیوز) سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

دھرتی نیوزکے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا کی طبیعت خراب تھی جس پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا،ٹیسٹ رپورٹ میں رکن قومی اسمبلی میں کورونا کی تصدیق ہو گئی،محسن رانجھا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا اورعوام سے دعاﺅں کی اپیل کی ہے۔

Facebook Comments