پیر 20 مئی 2024

پی آئی اے نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی (دھرتی نیوز)قومی ایئرلائن( پی آئی اے)نے جنوبی پنجاب اور چترال کیلئے پروازوں کا آپریشن دوبارہ شروع ‏کرنے کا اعلان کر دیا۔

 دھرتی  نیوز کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے رحیم یارخان اور کراچی ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ رحیم ‏یارخان کے لیے یکطرفہ کرایہ8800روپے مقرر کیا گیا ہے۔ کوروناکےباعث چترال کیلئےمعطل کی گئیں پروازیں بھی بحال کر دی گئیں ہیں۔

Facebook Comments