جمعہ 26 اپریل 2024

اسلام آباد سے خواتین کی نشست کا حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(دھرتی نیوز)قومی اسمبلی میں خواتین کی سینیٹ نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار فوزیہ ارشد 174 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئی ہیں۔

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی حمایت یافتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار فرزانہ کوثر کو 161 ملے۔خواتین کی نشست پر پانچ ووٹ مسترد ہوئے۔

Facebook Comments