ھفتہ 18 مئی 2024

کوئلے جیسے کالے پاؤں بھی ایسے جگمگائیں گے آ پ پیروں کی نظر اتاریں گے

ہم سے اکثر اپنے چہرے اور گردن کا خیال تو رکھتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ جسم کا ایک اور عضو بھی ہے جس کو صاف رکھنا نہایت ضروری ہے کیونکہ اس کی صفائی اور صحت سے پوری جسم کی صحت ہوتی ہے ۔ جی ہاں آپ صحیح سمجھے ہماری مراد پاؤں ہے ۔ ہم میں سے اکثر چہرے کو چمکانے کی کوشش میں لگے ہوتے ہیں لیکن اپنے ہاتھ پاوں بھول جاتے ہیں جو کہ دیکھنے کے قابل بھی نہیں ہوتے

اور خاص کر سردی کے موسم میں پاؤں کی حالت زیادہ خراب ہوجاتی ہے۔ پاوں سیاہ ہوجاتے ہیں جلد پھٹ جاتی ہے اور بعض دفعہ تو خ ون بھی رسنے لگ جاتا ہے ۔ اس لئے جیسے آپ اپنے چہرے کا خیال رکھتے ہیں ویسے ہی اپنے پاوں کی نگہداشت بھی کیا کریں ۔ سردی کے موسم میں خصوصا اور گرمیوں میں عموما اپنے پاوں کی صفائی اور خیال کیسے رکھا جا سکتا ہے۔آج ہم آپ کو فارمولا بتائیں گے کہ اگر آپ پاؤں کسی بھی چیز سے سفید نہیں ہوتے تو اس سے زیادہ تیزی سےکام کرنے والا کوئی فارمولا نہیں ہے۔کوئلے جیسے پاؤں پر اس فارمولے کو لگائیں گے تو اس فارمولا سے ضرور ہونگے ۔

اس کو بنانے کیلئے آپ نے باؤل میں ایک چمچ ایلو ویرا جل لینا ہے اور دوسرے نمبر آپ نے ہائیڈروجن پر آکسائیڈ لینا ہے اور اس کا ایک چمچ آپ نے استعمال کرنا ہے اور آخر میں آپ نے امونیا سلیوشن کا ایک چمچ استعمال کرنا ہے ۔ اس ریمڈی کو اچھے طریقے سے مکس کرکے ایک سیرم تیار کرلینا ہے ۔ ایلو ویرا جل استعمال کرنے کیوجہ سے یہ ہر طرح کی جلد کے پاؤں کیلئے یہ تیار ہوجائیگی ۔ اس سے کسی قسم کی الرجی نہیں ہوگی ۔ رات سونے سے پہلے کسی برش یا کاٹن کی مدد سے پاؤں پر لگا ئیں آپ اسے ہاتھوں پر لگا سکتے ہیں اور پھر ساری رات کیلئے چھوڑ دیں صبح آپ پاؤں کو صاف کرلیں تین سے چار دن کے اندر اندر آپ کے پاؤں بہت زیادہ صا ف وشفاف ہوجائیں گے ۔ آپ کو لگے کہ اس سے زیادہ اچھے رزلٹ نہیں چاہئیں تو تب اس کو چھوڑ دیں ۔

Facebook Comments