ھفتہ 18 مئی 2024

گرم پانی اور لہسن موٹاپے کا علاج

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہوگئے ہیں اور تیرزی سے وزن بڑھتا ہی جا رہا ہے تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک زبردست گھریلو چیزبتائیں گے جس کو صبح نیم گرم پانی کے ساتھ10دن تک کھانے سے جسم کی چربی کافی زیادہ ختم ہو جائےگی جس سےآپ کا پورا جسم فلیٹ ہو جائے گا وہ بھی تیزی سے اور وہ چیز یہ

ہے صبح اٹھ کر ایک کپ جتنا نیم گرم پانی کرلیں اس کے ساتھ تین عدد دیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کر ایک کپ نیم گرم پانی کر لیں اس کے ساتھ تین عدد دیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کر ایک کپ نیم گرم پانی کے ساتھ کھالیں اور کوشش کریں کہ چبا کر نہ کھائیں اس کا استعمال روزانہ کم ازکم دس دن تک کرلیں اس سے کافی حد تک موٹاپا ختم ہو جائے گاپیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے رات کو نیم گرم پانی میں یہ قدرتی چیز ملا کر پئیں، چند دن میں ہی زندگی بدل جائے گی اگر آپ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے کئی نسخے آزماکر تنگ آچکے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ یہ نسخہ سیب کے سرکے کو نیم گرم پانی میں استعمال کرنا ہے اور ہر رات کو اس کے استعمال

سے پیٹ کی چربی پگھل جائے گی۔سیب کے سرکے کو ہزاروں سال سے استعمال کیا جا رہا ہے اور بہت آزمودہ بھی پایا گیا ہے۔ اس میں موجود تیزابی خاصیت کی وجہ سے چربی اور کھانے کے مضر حصے فوری طور پر پگھلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور خون میں شوگر کی مقدار بھی کنٹرول میں رہے گی۔ لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی کی سائنسدان کیتھرین شیمین کا کہنا ہے کہ وزن کم ہونے سے کئی خطرناک بیماریاں دور ہوں گی اور آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔ بنانے کا طریقہنیم گرم پانی میں ایک سے تین بڑے چمچ سیب کا سرکہ شامل کریں۔اگر چاہیں تو پانی میں شہد بھی ملا لیں تاکہ ترش ذائقے سے بچا جا سکے۔ دن میں یہ مشروب دو بار یعنی ناشتے اور رات کے کھانے سے پہلے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ چاہیں تو پانی میں سیب کے چند قطرے ملاکر یہ پانی سارا دن استعمال کر سکتے ہیں۔

Facebook Comments