ھفتہ 04 مئی 2024

یہ سفید دانے قدر ت کی بہت بڑی نعمت ہیں معد ہ کا السر،سینے کی جل۔ن،گردوں کا ور۔م دور

یہ چھوٹے سفید اور گول دانے آپ کو معدہ جگر اور مثانہ کی گرمی آنتوں اور معدہ کے ز۔خ۔م گردوں کے انفیک.شن السر معدہ اور سینے کی جل۔ن گلے کی خ۔راش ، کیلشیم کی کمی اور ہڈیوں کی کمزوری جیسے مسائل سے مکمل طور پر نجات دلا سکتے ہیں ۔آجکل ہم جس طرح کی مصنوعی اور کیمیکلز سے بھری غذائیں استعمال کرتے ہیں۔ کولڈڈرنکس اور چائے کافی کا بکثرت استعمال کرتے ہیں

اسکی وجہ سے ہم میں سے زیادہ تر لوگوں کو معدہ جگر آنتوں اور گردوں سے متعلق خط۔رناک امراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ خاص طور پر معدہ کی جل۔ن ،تیزابیت ،پیٹ درد آنتوں اور معدہ زخ۔م یا السر جیسے مسائل کا سامنا کرنا پ۔ڑتا ہے ۔ اس کے علاج کیلئے جو ادویات کھائی جاتی ہیں ۔اگر آپ اکیلے ساگو دانہ کو دودھ میں کھیر کی طرح پکا کر کھانا شروع کردیں ساتھ ہی مصنوعی اور غیر صحتمندانہ چیزوں کا استعمال ترک کردیں اس ایک چیز کے استعمال سے ہی ایسی تمام بیماریوں پر مکمل طور پر قابو پاسکتے ہیں اسے صبح کے ناشتے میں استعمال کریں ۔آپ کو معدہ کی جل۔ن تیزابیت معدہ کے درد السر اور زخ۔م جیسے امراض سے مکمل طور پر چھٹک۔ارہ مل سکتا ہے ۔ جن لوگوں کو معدہ او رجگ۔ر کی گ۔رمی کا مسئلہ ہے۔ چھوٹا پ۔شاب پیلا اور ج۔ل کر آتا ہے ہاتھوں اور پیروں میں ج۔لن ہوتی ہے۔

آنکھیں جلتی ہیں ۔اسی طرح گردوں ک ےانفیک۔شن یا پیشاب کی نالی کی سوزش اور و۔ر۔م کو دور کرنے کیلئے بہت لاجواب چیز ہے ۔ پیشاب یا پاخ۔انہ میں خ و ن آتا ہے ۔ایسے میں بھی یہ بہترین غذائی علاج ثابت ہوتا ہے ۔ جن بچوں کی ہڈیوں کی گروتھ سہی طریقہ سے نہیں ہوتی ہے ۔ قد چھوٹا رہ جاتا ہے ۔ ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا ہے ۔ ایسے بچوں کو ساگو دانہ کی کھیر بنا کر ضرور کھلایا کریں ایسا کرنے سے کیلشیم کی کمی دور ہوتی ہے ۔ ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں قد کو قدرتی طریقے سے بڑھانے میں مدد ملتی ہے ۔ گ۔لے کی خ۔راش یا گ۔لے میں انفیک۔شن درد اور جل۔ن کی صورت میں آپ اس کا استعمال کرکے بہت سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں ۔

خواتین میں رح۔م کی کم۔زوری کو دور کرنے کیلئے لاجواب چیز ہے ایسا لیکوریا جو جل۔ن دار اس کے ہمراہ خارش اور جل۔ن بھی ہوتی زرد رنگ کی رطوبات خارج ہوتی ہیں ایسے ساگودانہ کی کھیر کچھ دن مسلسل کھانے سے رحم کو تقویت ملتی ہے ۔ رحم کے ۔و۔ر۔م اور س۔وجن سے نجات ملتی ہے رحم اولاد پیدا کرنے کے قاب۔ل ہوجاتا ہے ۔ بعض خواتین میں دودھ کی کمی کا مسئلہ پایا جاتا ہے جس کیوجہ سے بچہ بھوک۔ا رہ جاتا ہے ایسی خواتین کو ساگو دانہ کی کھیر کا استعمال ضرور کرنا چاہیے اس کے علاوہ مثانہ کی گ۔رمی کا بہترین علاج ہے ۔ اگر بے چینی یا بلڈ پریشر کی زیادتی کا سامنا ہے ۔ ٹی۔نشن جیسے مسائل سے دوچار ہوں رات کو پرسکون نیند نہ آتی ہو تو ایسے میں ساگو دانہ کھیر کھا کر بہترنتائج حاصل کرسکتے ہیں۔

Facebook Comments