ھفتہ 18 مئی 2024

اگر آپ ہمیشہ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو

اس تحریر میں پانچ ایسی چیزوں کے بارے میں بتایا جارہا ہے جن کا باقاعدگی سے استعمال آپ کو ہمیشہ کے لئے صحت مند و تندرست بنا دے گا بیماریاں آپ سے دور بھاگیں گی آپ کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں گی آپ اور آپ کے گھر کے تمام افراد ہمیشہ صحت مند اور خوشحال رہیں گے اللہ تعالیٰ نے انسان کو مٹی سے پیدا فرمایا ہے اور اشرف المخلوقات بنا دیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مٹی میں کوئی تو ایسی خوبی موجود ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے انسان کی مٹی سے تخلیق فرمائی ۔ آج جو پانچ چیزیں آپ کو بتائی جارہی ہیں کسی نہ کسی طرح ان کا تعلق مٹی سے ضرور ہے جس کی وجہ سے ان میں مٹی کی تاثیر موجود ہے ۔وہ پانچ چیزیں یہ ہیں۔1: مٹی کے برتن کا استعمال ۔مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے اس کے برعکس سلور سٹیل اور پریشر ککر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوجاتا ہے لیکن یہ کھانا پکتا نہیں ہے بلکہ گلتا ہے تو ہم سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں جن لوگوں نے برتن بدل لئے ان کی زندگی بدل گئی

۔2:نمک بدلیں ،نمک ہوتا کیا ہے؟ نمک انسان کا کردار بناتا ہے ہم کہتے ہیں کہ بندہ بڑا نمک حلال ہے یا پھر کہتے ہیں کہ بندہ بڑا نمک حرام ہے ۔نمک انسان کا کردار بناتا ہے نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ہے ہمیں چاہئے کہ نمک وہ استعمال کریں جو مٹی سے حاصل شدہ ہو یعنی پہاڑوں سے نکلا ہو اور وہ نمک آج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑہ کا گلابی نمک ہے پنک ہمالین نمک ہم گھر میں آیوڈین ملا نمک لاتے ہیں جس نمک نے ہمارا کردار بنا نا تھا وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا اس لئے آپ سے گذارش ہے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں ۔3:کوکنگ آئل،کوکنگ آئل وہ استعمال کریں جو کبھی نہ جمے دنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں وہ زیتون کا تیل ہے لیکن یہ مہنگا ہے ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لئے سرسوں کا تیل ہے سرسوں کا تیل جمتا نہیں ہے یہ وہ واحد تیل ہے جو ساری عمر نہیں جمت

ا اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لئے کی جاتی ہے کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈالیں گے اس کو جمنے نہیں دیتا اس کی زندہ مثال اچار ہے جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے اس کو جالا نہیں لگتا اور انشاء اللہ تعالیٰ جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جائے گا تو آپ کو کبھی بھی فالج ،مرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا۔آپ کے گردے فیل نہیں ہوں گے پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ تعالیٰ کیونکہ سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے جب نالیاں صاف ہوجائیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا سرسوں کے تیل کے فائدے ہی فائدے ہیں ۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Facebook Comments