ھفتہ 27 اپریل 2024

حریم شاہ اور عائشہ کی لڑائی میں نیا موڑ آگیا

اسلام آباد (دھرتی نیوز) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور ان کی دوست عائشہ ناز کی لڑائی میں نیا موڑ آگیا اور حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد عائشہ ترکی فرار ہونے کی کوشش کررہی تھی ۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ عائشہ کا پاسپورٹ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے قبضے میں تھا تو اسے نیا پاسپورٹ کیسے جاری ہوگیا؟ ریمن پولیس سٹیشن اور مرگلہ پولیس سٹیشن میں مقدمات کے اندراج کے باوجود پولیس بھی عائشہ کو گرفتار نہیں کررہی ۔

چینی کمپنی کو شراب کا لائسنس دینے کا معاملہ،علی محمد خان اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے
رپورٹ کے مطابق پولیس نے چند روز قبل عائشہ ناز اور شیر بہادرآفریدی کیخلاف مبینہ طورپر حریم شاہ کے گھر میں گھسنے اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔

Facebook Comments