اتوار 19 مئی 2024

شوہر بیوی کی ہربات مانے گا! رات کو بیوی یہ ایک تسبیح پڑھ کر سو جائے انشاء اللہ شوہر شوہر بیوی کی ہربات مانے گا!

اگرآج ہم پانے معاشرے میں دیکھیں ہر گھرمیں میاں بیوی کی لڑائی اوراکثرعورتوں کویہ گلہ ہوتا ہے کہ ہمارے جو شوہر ہیں دوسری عورتوں میں دلچشبی لیتے ہیں دوسری عورتوں میں رجوع زیادہ ہوتے ہیں اوراپنی بیویوں کو کم تر سمجھتےہیں آج یہ کس وجہ سےاکثر گھروں میں پریشانی بنی ہوئی ہےاس کاسب سےبرامسئلہ یہ ہے کہ آج ہم نے نبی اکرم ﷺ کےکام کو بولا دیا ہے

آج نبی ﷺ کی سنت کواپنے گھروں اپنےدلوں سے نکال دیا ہے ہم نے یہی وجہ ہے کہ لڑائی جگڑے عام ہو رہے ہیں اگرہم سنت نبوی کواپنا لیں مکمل ویڈیودیکھنےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کرکےویڈیودیکھیں تو اسی میں کامیابی ہے ایسی پر نسل پروان چڑھتی ہے ایک لڑکی مولانا کے پاس آیا لڑکا پڑھائی میں نمبر ون پر آتا کہتا ہے مالانہ صاحب میں نے دو دفعہ خود خوشی کی کاشش کی ہے میں نے پوچھا کیوں کہتا ہے مولانا صاحب میرے امی ابو بہت لڑتے ہیں ان کی لڑائی سے میں اتنا تنگ ہو میں نے دو دفعہ اپنے آپ کو مارنے کی کوشش کی ہے لیکن میری زندگی تھی اللہ نے مجھے بچا لیااپنے گھروں کو اگر اچھی طرح چلانا ہے تو نبی ﷺ والے اخلاق ہم کو سیکھنے پریں گے ہمارے نبی ﷺ نے انتی شادیاں کیوں کی شادیاں اس لیے کی کہ ہم کو بتایا جا سکے کے زندگی کیسے گزارنی ہے غصے والی عورت زندگی کیسے گزارنی ہے اپنے خاندان والی عورت زندگی کیسے گزارنی ہے مالدار عورت زندگی کیسے گزارنی ہے اپنے سے بڑی عورت زندگی کیسے گزارنی ہے کنواری عورت زندگی کیسے گزارنی ہےبےوا سے شادی زندگی کیسے گزارنی ہے تلاق یافتہ سےشادی زندگی کیسے گزارنی ہے یہ سب میرے نبی کے بتائے ہوے زندگی کے درس ہیں۔

حضرت میمونہ کے گھر آپ سوئے ہوے ہیں بیشاب کرنے کے لیے آپ باہر نکلے حضرت میمونہ کی آنکھ کھل گئے انہوں نے دیکھا بستر خالی ہے انہوں نے سوچا مجھے چھوڑ کر دوسری بیوی کے پاس چلے گئے ہیں غصہ میں آگئ اور کنڈی لگا دی اللہ کے نبی واپس آگئے آپ نےدستک دی دروازہ کھولو کہتی ہے میں نہیں کھولتی کہا کیوں حضرت میمونہ نے کہا آپ مجھے چھوڑ کر دوسری بیگم کے پاس چلے گئے کہا تم نے غلط سوچ لیا میں نہی کسی کے پاس گیا میں اللہ کا رسول ہوں حضرت میمونہ نے ڈرتے دروازہ کھولا کہ پتہ نہیں آپ کیا کریں گے آپ مسکرا کہ اندر داخل ہوئے اور مسکرا کہ اندر لیٹ گئےیہ ہے ہمارے نبی کے اخلاق میاں بیوی کے آپس میں لڑائی کی وجہ وہ منفی خیالات ہوتے ہیں جو لڑائی کی وجہ بنتے ہیں وہ منفی خیالات ہوتے ہیں انسان کے کسی غلط فہمی کی وجہ سے ان ساری وجوہات سے اگر آپ نجات چاہتے ہیں تو آپ کو قرآن کی مدد لینی پرے گی آپ کو سنت کی مدد لینی ہو گی آپ کو نبیوں والے اخلاق سیکھنے ہوں گے قرآن پاک کا ہر لفظ حکمت کے خزانوں سے برا پرا ہے اللہ پاک نے قرآن مجید میں ایک سو چودہ سورتیں نازل فرمائی جو کہ علم کے سمندر سے لبریز ہیں ان میں سے ایک سورۃ سورۃ اخلاص ہے سورۃ اخلاس نہایت ہی مختصر سی صورت ہے لیکن معانی کے حساب سے جامع سورۃ ہے اللہ تعالی نے اس مختصر سی سورۃ میں اپنی واحدانیت کو بیان فرمایا ہے سورۃ اخلاص بےشمار فوائد اور برکات کی خامی سورۃ ہے یہ سورۃ بہت سارے روحانی جسمانی اور زہنی مسائل اور پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لیے اکثیر کا درجہ رکھتی ہے آج میں آپ کو سورۃ اخلاص کاایک ایسا وظیفہ بتانے جا رہا ہوں

جس کو آپ اگر سہی طریقے سے کر لیں تو نفرتوں کو محبتوں میں دبل سکتے ہیں اور اگر آپ کے شوہر یا آپ کی بیوی کسی دوسری جانب دلچسبی رکھتی ہے یا کوئی منفی خیالات آپ کے زہن میں آتے ہیں لڑائی جگڑے ہوتے ہیں تو انشاء اللہ وہ لڑائی جگڑے جڑ سے ختم ہو جائیں گے اور آپس میں پیار محبت بڑھ جائے گا اور گھر خوشیوں کا گہوارا بن جائے گا عمل یہ ہے کہ سورۃ اخلاص کو ستر مرتبہ اور اول آخر تین بار درودشریف پڑھنا ہے نماز والا درود شریف پڑھنا ہے درود ابراہیم یہ عمل سات دن تک متواتر کرنا ہے انشاء اللہ شوہر کے دل میں محبت جاگ جائے گی اور اگر وہ کسی غیر میں دلچسبی لیتے ہیں تواس کوچھوڑدیں گے دوبارہ سے عمل نوٹ کر لیں آپ نے وضوکر کے کسی بھی وقت لیکن بہتر ہے رات کے وقت جب آپ بستر پر جائیں اپنے بستر کو پاک صاف کرلیں وضو کی حالت میں آپ نے تسبی لے کر سورۃ اخلاص کو ستر مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیم پڑھنا ہے اور عمل کرتے وقت آپ نے نیت کر لینی ہے کہ کس نیت سے یہ عمل کر رہے ہیں دل میں سوچ لینا ہے یہ سب انشاءاللہ سات دن تک آپ یہ عمل کریں گے آپ خود دیکھیں شوہر کہ دل میں بے تہاشہ محبت دیکھیں گے آج کا عمل اچھا لگا ہو تو شیئر ظرور کریں

Facebook Comments