اتوار 19 مئی 2024

شاہد خاقان عباسی 26 اپریل کو نیب راولپنڈی میں طلب

راولپنڈی (دھرتی نیوز) نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو 26 اپریل کو طلب کرلیا۔

  دھرتی نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو پاکستان پٹرولیم کے سابق ایم ڈی  کی بھرتی پر طلب کیا گیا۔

Facebook Comments