جمعہ 26 اپریل 2024

جو لوگ کہتے ہیں دعا قبول نہیں ہوتی ایک سانس میں اللہ کا ایک نام پڑھ لو

وہ ایک ایسا عمل ہے کہ ہرکام میں اللہ تعالیٰ کی مدد حاصل کرنے کےلیے صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کا یہ نام بیس مرتبہ آپ نے پڑھ لینا ہےایک سانس میں ۔ انشاءاللہ!آپ اللہ سے جو بھی مانگیں گے اللہ کے حکم سے آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئے گی۔

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر پریشانی کوختم فرمایں گے ۔ اللہ کے حکم سے اس کو کامل ہدایت نصیب ہوگی۔ جس مقصد کےلیے کریں گے۔ خواہ وہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو اللہ تعالیٰ اس مقصد میں آپ کو کامیابی عطافرمائیں گے۔ جو بھی دعا ہوگی ۔ اللہ کے حکم سے ہاتھ اٹھاتے ہی آسمان کی طر ف بلند کرتے ہی اللہ تعالیٰ آپ کی اس حا جت کو پورا فرمادیں گے۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے بہت ہی خوبصورت سا عمل ہے

آپ اس عمل کوضرور کریں۔ تاکہ آپ مکمل طور اس سے مستفید ہوں سکیں ۔ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے دلوں میں طرح طرح کی حاجات ہوتی ہیں ۔ مرادیں ہوتی ہیں۔ اور وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ لیکن وہ اپنا مقصد اور حاجت اور مراد کو کسی کو بتا نہیں سکتے بس وہ اسی امید میں ہوتے ہیں۔ کہ کسی طرح سے ان کے دل کی با ت پوری ہوجائے۔

ان کے دل کا مقصد پورا ہوجائے ۔ ان کے دل میں جو کچھ ہے وہ سب کچھ مل جائے۔ آپ کےدل میں جو بھی ہو اللہ تعالیٰ آپ کی ہربات کو جانتا ہے۔آج کا وظیفہ بہت ہی خاص ہے اور بہت ہی خوبصورت سا عمل ہے۔ انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے آسمان سے اپنے لیے اللہ کی مدد کو اترتے ہوئے دیکھے گا۔ انشاءاللہ ! بہت ہی خوبصورت عمل ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ خود بخود محسوس کریں گے

۔کہ اللہ تعالیٰ جو بھی غم ، مصیبت یا پریشانی آپ کی زندگی میں ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو کشائش نصیب فرمائیں گے۔ جو بھی آپ کی پریشانی ہے اللہ کے حکم سےوہ کام پورا فرمادیں گے۔ جو بھی مقصد کےلیے پڑھیں گے اس عمل کےختم ہونےسے پہلے پورا ہوجائے گا۔ غم رفع ہوجائے گا۔ حاجات پوری ہوجائیں گی۔ بے شک اللہ تعالیٰ کے امرکن کے اشارے سے آپ کی مدد ہوگی۔

اللہ تعالیٰ علم وحکمت سے آپ کی تمام تر پریشانیوں کو ختم فرما کر آپ پر معفرت کے دروزاے کھول دے گا۔ آپ نے کیا کرنا ہے۔ یہ بہت ہی آسان سا عمل ہے کوئی مشکل پیش آرہی ہے۔ توآپ نے اسی طرح ایک جگہ بیٹھ جانا ہے۔

مصلیٰ بچھا کر بیٹھ جانا ہے ۔اول وآخر درود پاک پڑھ لیناہے۔ انشاءاللہ! عمل اس طریقے سے کرنا ہے۔ کہ اللہ تعالیٰ کا یک بہت ہی خوبصورت نام ” یا ھادی ” ہے۔ اس کا مطلب ہے ہدایت دینے والا۔ انشاءاللہ !جو بھی آپ کی پریشانی ہے۔ جو بھی آپ کےلیے مشکلات کا باعث بن رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس پریشانی سے راستہ نکال دیں گے۔ آپ کو اس پریشانی سے نکال دیں گے ۔

Facebook Comments