ھفتہ 11 مئی 2024

عورت اگر سحری بناتے وقت اللہ کا ایک نام پڑھتی رہے

آج آپ لوگوں کو اسما ئے الحسنی ٰ کا ایک بہت ہی مجر ب اور آزمودہ عمل بتائیں گے ۔ صرف اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو کہ آپ نے سحری بناتے وقت پڑھتے رہنا ہے۔ ہماری بہنیں اٹھیں گی سحری بنانے کےلیے ۔ سحری بناتے وقت صرف اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھتے رہیں ۔ا نشاءاللہ!گھر کی پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ رزق میں برکت ہوجائے گی۔ گھریلو ل.ڑائی جھگ.ڑے ختم ہوجائیں گے۔

اولاد نہیں ہے تواولاد کے دعا مانگے ۔ جو بھی آپ کی پریشانی ہے جوبھی آپ کی حاجت ہے اس کے لیے آپ اللہ کے حضور رو کر دعا مانگیں گے۔ انشاءاللہ! آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ آ پ نے کیا کرنا ہے؟ جب بھی سحری کے وقت اٹھیں۔تواللہ پاک کا یہ نام ” یارشید” پڑھتی رہیں جب تک سحری مکمل نہ ہوجائے تو اس وقت تک پڑھتے رہیں۔ “یارشید” کھانا بنائیں ۔ چائے بنائیں جوبھی آ پ سحری کےوقت بناتی ہیں۔ وہ بناتے وقت “یا رشید” کا ورد اپنی زبان سے جاری رکھنا ہے۔جب سحری مکمل ہوجائے تو نماز پڑھنے کےلیے بیٹھیں ۔

نماز پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ کے حضور رو کر اپنے گھر کی پریشانی کےلیے ، رزق میں برکت کے لیے دعا کرنی ہے۔ جو بھی آپ کے مسئلے مسائل ہیں اس کے لیے آپ نے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ! تمام پریشانیاں اور دکھ تکلیف دور ہوجائیں گی۔ کوشش کیا کریں آپ اپنے لیے جو بات سمجھتی ہوں ۔ اسے اپنے دوسرے رشتہ داروں تک بھی لازمی پہنچایا کریں۔ کیونکہ اچھی بات کو پہنچانا صدقہ جاریہ ہے ۔رمضان کا خاص خیال رکھو کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے جو بڑی برکت والا اور بلند شان والا ہے ۔

اس نے تمہارے لئے گیارہ ماہ چھوڑ دیئے ہیں جن میں تم کھاتے ہو اور پیتے ہو اور ہر قسم کی لذات حاصل کرتے ہو مگر اس نے اپنے لئے ایک مہینہ کو خاص کرلیا ہے‘‘ ۔رمضان المبارک کو ’’سَیِّدُ الشُّہُور‘‘یعنی تمام مہینوں کا سردار بھی کہا گیا ہے ۔ یہ مہینہ بے شمار برکات کا مہینہ ہے ۔ چودہ سو برس سےلاکھوں کروڑوں صلحاء و ابرار ان برکات کا مشاہدہ کرتے آئے ہیں اور آج بھی ان برکات سےفیض یاب ہونے والے بزرگ بکثرت موجود ہیں۔ ان ایام میں مخلص روزہ داروں کو خاص روحانی کیف سے نواز ا جاتا ہے

ان کی دعائیں سنی جاتی ہیں۔ ان پر انوار کے دروازے کھلتے ہیں۔انہیں معارف سے بہرہ ور کیا جاتا ہے ۔ وہ کشف ، رویا او ر الہام کی نعمت سے سرفراز ہوتے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ انہیں خد ا کی لقا نصیب ہوتی ہے ۔ تو اس پراللہ کی بے پایاں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ماہ رمضان میں جو لوگ اذکار و تسبیحات کرتے ہیں ،وہ اس ماہ کے دوران یہ چار وظائف بھی کرسکتے ہیں

۔یہ انتہائی مختصر اور جامع وظائف ہیں جو انسان کو رزق و صحت کی بحالی ،دعا کی قبولیت اور گ ن اہوں سے بچانے میں مدد فراہم کرتے ہیں ۔ روزی میں وسعت کے لئے ۔ نماز فجر کے بعد اول آخر درود ابراہیمی اکیس مرتبہ ، اور ذیل کے وظیفہ کو گیارہ سو بار پڑھیں ۔ ( یَا بَاسِطُ یَا مُنْعِمُ ) گ ن اہوں سے چھٹک۔ارہ پانے کے لئے ۔ نماز اشراق کے بعد اوّل و آخر درود ابراہیمی

سات مرتبہ اور اس وظیفے کوتین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں ۔(یَا آخِرُیَا ھَادِیُ) دعا کی قبولیت کے لئے ۔ نماز فجر کے بعد اول و آخر درود ابراہیمی 3 مرتبہ اور اس وظیفے کو اکتالیس مرتبہ پڑھیں ۔ (یَاسَمِیْعُ یَامُجِیْبُ ) خیر و برکت کے لئے ۔ نماز چاش۔ت کے بعد اول و آخر درود ابراہیمی سات مرتبہ اور اس وظیفے کو ایک سو مرتبہ مرتبہ پڑھیں ۔(یَا مُعْطِی ُ یَا شَکُوْرُ)۔

Facebook Comments