ھفتہ 27 اپریل 2024

رمضان میں گندم کی ایک متھی دانوں پر اللہ ُ الصمد ُ زندگی بھر ایسے معجزے نہیں دیکھیں ہو ں گے۔

آج کل رزق کی تنگ دستی کی وجہ سے اکثر اور بیشتر لوگ پریشان ہیں اور ان پریشانیوں کا حل اللہ تبارک و تعالیٰ نے کلامِ پاک میں رکھا ہے اور آج کا عمل اللہ کے ایک نام ایسا مجرب عمل ہے کہ جس کوپورے رمضان المبارک میں اگر کوئی میری بہن یا میرا بھائی ایک مٹھی گندم کے دانوں پر پڑھ کر کسی چرند پرند کو کھلا دے یا ان کے لیے اس سے زیادہ کا اہتمام کر دے تو اللہ تعالیٰ ان کے رزق کی کمیوں کو دور فر ما دے گا۔ اگر آپ کے اندر کامل یقین ہے اور پختہ ارادہ ہے تو آپ اس عمل کو دیکھیے اگر آپ اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ۔

تو یقین جانیے کہ آپ کے درینہ معاملات خواہشات جو جا ئز ہیں اللہ تبارک وتعالیٰ وہ پوری فرما دے گا۔ ان کا حل آپ کو دے دے گا۔ یہ اللہ تعالیٰ کے اک ایسے نام کا عمل ہے کہ جس کو پڑھنے سے اس کی دیگر صفات آپ کے سامنے آج آپ کو بتاؤں گا تا کہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ کلامِ پاک کی ایک ایک حرف میں اللہ تعالیٰ نے پوری کائنات کے خزانوں کو سما دیا ہے ۔ یہ عمل ہے کیا اور اس کو کس طرح سے پڑھنا ہے اور اس سے آپ کی محتاجی کیسے ختم ہو سکتی ہے اور اس کے علاوہ ہم آپ کو اس کے دیگر فوائد کا بھی بتائیں گے مگر آگے بڑھنے سے پہلے ہماری آپ سے التماس ہے۔

کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا ۔ سورۃ اخلاص میں اللہ نے اپنی صفت و بے نیازی کا ذکر فر ما یا ہے اپنے بندوں کو بتا یا کہ اللہ ُ الصمد ذات ہے اس کے کما لات اور بر کا ت بے شمار ہیں اللہ کے معانی بے شک بےنیاز ہیں اور اللہ کی شان ِ بے نیازی صفات ہیں یعنی اللہ پر بھروسے کے اوپر جو بھی چیز ہو اللہ پاک اس کو اجر عطا کر تا ہے اللہ کسی کا محتاج نہیں باقی سب اللہ کے محتاج ہیں۔ اس کو کسی کی نیاز نہیں۔ کسی کی محتاجی نہیں۔ باقی سب کو اللہ تعالیٰ کی محتاجی ہے۔ جب اللہ کی صفت کا بندہ اقرار کرتا ہے۔

تو وہ اللہ کے سامنے اپنی بے بسی بیان کرتا ہے اور اللہ کے سامنے جو اپنی بے بسی رکھتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اس کی بے حد انتہائی مدد فر ما تا ہے کہ جو وہ شخص مانگتا ہے اللہ پاک اس کو عطا کر تا ہے۔ اس کی مشکلات میں آسانیاں پیدا کر تا ہے اللہ ُ الصمد کے کچھ وظائف جو آج میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں جو آپ نے مختلف حاجات کے لیے کرنے ہیں مگر اس میں سب سے اہم رزق کی تنگی کو دور کرنے کے لیے وظیفہ ہے۔ اگر ہم اللہ ُ الصمد کا وظیفہ کر تے ہیں تو اس سے ہمارے کئی مسئلے دور ہو سکتے ہیں رزق کے متعلق۔

Facebook Comments