پیر 20 مئی 2024

باہر جا سکیں گے یا نہیں ؟فواد چوہدری نے شہبازشریف کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (دھرتی نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” وفاقی کابینہ کی منظوری اور قانونی ضا بطے مکمل ہونے پر ن لیگ کے رہنما شہبازشریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیاہے اور متعلقہ ریکارڈ اس ضمن میں اپ ڈیٹ کر دیا گیاہے ۔

Facebook Comments