پیر 20 مئی 2024

صرف یہ چیز چہرے پر لگا ؤ۔ بوڑھی سکن کو جوان بنا ؤ۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے مہنگی مہنگی کریموں سے آپ لوگ چھٹکاراکیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ اگر آج تک آپ لوگ باہر کی انگلش میڈیسن استعمال کرتے آئے ہیں۔ کریمیز استعمال کرتے آئے ہیں۔ اپنی سکن کو سفید کرنے کے لیے ۔ تو آپ کے لیے ایک زبردست کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کو استعمال کرکےمہینوں میں نہیں بلکہ چند دنوں میں اپنے آپ کو بہت زیادہ سفید کرسکتے ہیں۔ اپنے چہرے کو بہت زیادہ چمکدار بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے چہرے پر بہت زیادہ دانے ہیں۔ اور دانوں کے داغ رہ چکے ہیں۔ اور اس کے علاوہ آپ کا چہرہ ڈل ہوچکا ہے۔

تو اس کو مکمل طور پر سفید کرنے کے لیے ایک نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سےپہلے ایک باؤل لے لیں۔ دہی لے لیں۔ ا س کے چار چمچ ڈال دیں۔ بیسن کے دو سے ڈھائی چمچ کے برابر ڈال دیں۔ اور تقریباً دو چٹکی کےبرابر ہلدی ڈال دیں ۔ تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ سا بن جائے گا۔ ہمارا یہ ماسک تیا ر ہوگیا ہے۔ ہماری یہ کریم تیار ہوچکی ہے۔ اس کو آپ نے اپنے چہرے پر اپلائی کرنا ہے۔ ایک بر ش لے لیں اور اس ماسک کو اپنے چہرے پر لگا لیں۔ اس کی گہری تہہ لگانی ہے۔ اس کے آپ ہاتھوں اور پاؤں پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ہاتھوں اور پاؤں کی سفیدی کے لیے اس کو لگا کر چھوڑ دیں۔ پچیس سے بیس منٹ لے گا۔ اس کے بعد اپنے چہرے کو دھو لیں۔

روزانہ کااستعمال یعنی ایک ہفتے تک آپ لوگوں کو مستقل طور پر گورا کرسکتا ہے۔ آپ کے چہرے پر بال آرہے ہیں۔ وہ بھی انشاءاللہ! بالکل ختم ہوجائیں گے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے چہرے پر ایکنی بہت زیادہ ہے ۔ ڈارک سرکلز کا خاتمہ کرتا ہے۔ اور ڈیڈ پارٹیکلز کو سکن سے نکال کر باہر پھینکتا ہے۔ اور سکن کو چمکدار کرتا ہے۔ یہ بہت ہی خاص ٹوٹکہ ہے۔ یہ عید کے لیے بہت خاص ہے جن افراد کی سکن بہت زیادہ ڈل ہے۔ خراب ہوچکی ہے۔ وہ کریم استعمال کرتے ہیں۔ تو ان کے چہرے پر بال آجاتے ہیں۔ ان کا سائیڈ ایفیکٹ بہت زیاد ہے۔ تو آپ اس کو استعمال کریں۔ آپ کوکسی بھی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوگا۔ اور یقین کریں ! کہ عید تک آپ کی سکن بہت ہی زیادہ حیران کن ہوجائے گی۔ اور سفید ہوجائےگی۔

ماٹر کے ٹکڑوں سے بنایا گیا قدرتی ماسک آپ کی تھکی ہوئی، بے رونق اور تناﺅ زدہ جلد کے لیے کرشماتی اثر کا حامل ثابت ہوسکتا ہے۔ ٹماٹر کے ٹکڑوں کو ہفتے میں ایک بار بیس منٹ کے لیے چہرے پر رکھ کر نرم، ہموار اور نوجوان جلد کی واپسی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ اگر جلد سوجن کی شکار ہے تو ٹماٹر جوس کو چہرے پر ملیں۔ آلو جلد کو نوجوان بنانے کے لیے بہترین ثابت ہوسکتا ہے، جو کہ جلد کو جھریوں سے پاک کرسکتا ہے۔ پندرہ منٹ کے لیے آلو کے ماسک کو ہر روز لگائیں، جلد کی لچک اور شفافیت کے لیے اس میں لیموں کے عرق کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Facebook Comments