جمعرات 09 مئی 2024

صرف1 لونگ جو لوگ علاج کرو ا کے تھک چکے ہیں

وہ بہت ہی خوبصورت عمل ہے لونگ کا ایک ایسا عمل ہے انشاءاللہ! جب آپ اس کو کرلیں گے تواللہ کے حکم سے اللہ آپ سے بے اولادی کو ختم فرمادیں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نوازیں گے ۔ یہ بہت ہی پیارا عمل ہے خوبصورت عمل ہے آسان سا عمل ہے لمبا چوڑا عمل نہیں ہے

جب آپ ا س کو کریں گے ۔ اور آپ لونگ پر اس کو دم کرکے جو آپ سے عمل ذکرکریں گے ۔ آپ نے اس کو دم کرکے رکھ لینا ہے ۔اور اس کو کس طرح سے استعمال کرنا ہے ؟ یہ سب آپ کو بتائیں گے ۔ جیسا کہ آج کاجو عمل ہے وہ بہت ہی خاص ہے اولاد کے حوالےسے ہے جوآپ نے کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آپ نے ایک گرام لونگ لینے ہیں۔کم ازکم چالیس لونگ بنتے ہیں۔ آپ نے ایک گرام لو نگ لے کر ان پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے ؟ کہ آپ نے کسی بھی وقت دو رکعت نماز نفل صلوۃ الحاجت کی نیت سے پڑھنے ہیں اس کےبعد تین مرتبہ درود پاک پڑھناہے اور اس کے بعد اکتالیس مرتبہ “سورت الفاتحہ ” پڑھنی ہے اور اس کے بعدا یک ہزار مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا حی یا قیوم ” کو پڑھناہے۔ اس کو پڑھ کر تین مرتبہ پھر درود پاک پڑھ کر اس کو لونگ پر دم کرنا ہے۔ ان چالیس لونگ پر دم کرکے اس کو رکھ لیناہے۔ اس کے بعد آپ نے کرناکیا ہے؟

کہ ان لونگ کا آپ نے باریک سفو ف بنا لینا ہے باریک سفوف بنا کر آپ نے روزانہ کی بناء پر اس کو ایک چٹکی آپ نے ایک کپ قہوہ میں بنا کر ایک کپ پانی میں بنا کرا س کا قہوہ یا دودھ والی چائے پیتے ہیں۔ اس میں بنا کر روزانہ کی بنیاد پر پینا ہے۔ انشاءاللہ !آپ دیکھیں گے کہ اس سے اللہ تعالیٰ آپ کے اندر جو بھی بیماریاں ہوں گی ۔ کیونکہ ” یاحی یاقیوم ” جو ہے اس کامطلب ہے کہ ہمیشہ زندہ رہنے والا سب کو قائم رکھنے اور تھامنے والا۔

اور سورت الفاتحہ ہر بیماری سے شفاء ہے۔ اور یاحی یا قیوم کے بارے میں فرمایا جاتا ہےجو بھی اس کو پڑھ لےگا۔ اس کا ورد کرے گا۔ اس کو دم کرکے پئے گا۔ انشاءاللہ! وہ کبھی بھی بیمار نہیں ہوگا۔ اگراس کے اندر کوئی بیماریاں ہیں ۔ یا کوئی بھی اس قسم کے اس کے اندر مسائل ہیں۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کےمسائل کو حل فرمائیں گے اور اسے شفائے کاملہ نصیب ہوگی ۔

ا س کے علاوہ اللہ تعالیٰ اس کے اندر قوت روحانیت پیدا فرمائیں گے ۔ اور اللہ کے حکم سے اس کے اندر جو بھی برےامراض ہوں گے اللہ تعالیٰ اسے اس سے محفوظ فرمائیں گے ۔ انشاءاللہ! بہت ہی آسان ساعمل ہے حضوری کیفیت رکھنے والے اللہ تعالیٰ کے دو اسمائے مبارک ہیں جن کے بارے میں فرمایا جاتا ہے کہ یہ اسم اعظم بھی ہیں۔ انشاءاللہ!لونگ کےاوپر آپ نےیہ عمل کرکے اس کو رکھ لیناہے۔ کیونکہ ا س میں جو لونگ ہیں۔ اس کے حوالےسے فرمایا جاتا ہے کہ لونگ میں اللہ تعالیٰ نے ایک ایسی افادیت رکھی ہے جو کہ بہت ہی زیادہ مؤثر ثابت ہوگی۔ اگر آپ کے اندر مسائل ہیں۔ یا مسائل کی وجہ سے آپ کی اولاد نہیں ہورہی ۔ انشاءاللہ! ان تمام تر مسائل کو ختم کرے گی۔ا ور آپ کو اولا دجیسی نعمت سے نوازے گی۔

Facebook Comments