ھفتہ 27 اپریل 2024

کچن سے نمک اٹھاؤ اور یہ مصالحہ ملاؤ

یقیناً آپ دن میں ایک سے دو بار دانتوں کوبرش کرتے ہوں گے ۔ تاکہ دانت صاف ہوسکیں۔ مگر پھر بھی قدرتی سفیدی واپس نہیں آتی۔ اور دانت گندے نظرآتے ہیں۔ اگر ایسا ہے توآپ کے لیے آسان نسخہ لائے ہیں۔ جو آپ کے دانتوں کو چمکا کر آپ کی مسکراہٹ کو روشن کردے گی۔

یا یوں کہہ لیں کہ دانتوں کو جگمگا دے گی۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بنتے ہیں۔ اس نسخہ کوبنانے کےلیے سب سےپہلےآپ کو سفید تل چاہیے ہوں گے۔ یہ وہی سفید تل ہیں۔ جن کے لڈو بہت لذیذ ہوتے ہیں۔ یہ پنسار سے باآسانی سے مل جائیں گے ۔ سفید تل آپ کے دانتوں کےلیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ اس سے دانت تو صاف ہوتے ہیں۔ بلکہ یہ دانتوں کو مضبوط بھی بناتے ہیں۔ اور یہ آپ کے دانتوں سے ٹارٹر اور ڈئینٹل پلگ بھی ختم کرتے ہیں۔ تھوڑے سے تل لے کر آپ نے پیس لینے ہیں۔ بس آدھا چمچ آپ پسے ہوئے تل لیں گے۔ اب جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے نمک یعنی کہ سالٹ۔ نمک دانتوں کے لیے بہت ہی مفید ہوتا ہے۔

اور ایک حد میں رہ کر استعمال کیاجائےتو دانتوں کو چمکاتا بھی ہےاور مضبو ط بھی بناتا ہے بس ایک چوتھائی حصہ آپ نے نمک کالیناہے۔ اب جو چیز آپ نے لینی ہے۔ وہ ہے ایلو ویر اجیل ۔ فریش ایلوویرا جیل لینی ہے۔ بازاری ایلوویرا آپ نے استعمال نہیں کرنی ہے۔ ایلوویراجیل دانتوں کےلیے بہترین شے ہے۔ اس سے دانتوں کی صفائی بھی ہوتی ہے۔ اور جو دانتوں پر ٹارٹر جماہوتا ہے وہ بھی ختم ہوتا ہے۔

ایک چمچ کے قریب آپ نے جیل لیناہے۔ اب جو چیز آپ نے اس میں ڈالنی ہے۔ وہ ہے پسی ہوئی لونگ۔ لونگ آپ کے دانتوں کا درد بھی ختم کرتی ہے۔ دانت مضبوط بھی کرتی ہے اور دانت صاف بھی کرتی ہے۔ بس ایک چٹکی آپ نے لونگ کا پاؤڈر کاڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھے طریقے سے مکس کرلیں۔ جب یہ مکس ہوجائے تو اسے کسی برش پر لگائیں اور اس سے دانت برش کریں۔ اچھی طرح سے آپ نے دانت کو تین سے چا ر منٹ تک برش کرنا ہے۔

پھر سادے پانی سے کلی کرلیں۔ ایک ہی بار کے استعمال سے آپ کے دانت چمک جائیں گے دانتوں پرجما ٹارٹر اور پلا ک بھی صاف ہوگا۔ یہ بہت نیچرل اور پاور فل ہوم رمیڈی ہے۔ آپ اسے روزانہ استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس میں کوئی کیمیکل والی چیز نہیں ڈالی ہے۔ ہر عمر کےافراد اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ بس چھوٹے نابالغ بچوں کو استعمال نہ کروائیں۔ آپ اس کو ایک بار ضرور آزمائیں ۔ آپ کو واضح فر ق محسوس ہوگا۔

Facebook Comments