ھفتہ 27 اپریل 2024

ا ح ت ل ا م کیوں ہو تا ہے؟ کثرت ا ح ت ل ا م کا علاج۔

کثرت احت لام کا دیسی طریقہ علاج نسخہ بچہ جب لڑکپن سے جوانی کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو اس کے جسم میں کئی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں یہی تبدیلیاں اسے بالغ مرد کا روپ دیتی ہیں ج نسی جذبات انہی تبدیلوں کا ایک حصہ ہے مادہ تولید کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں اس مادہ منویہ کے اخراج کا ابتدائی طبعی طریقہ اح تلام کہلاتا ہے ۔کثرت اح تلام کے اسباب مادہ منویہ کی کثرت رقت اور حدت حرارت کے علاوہ خراش کن امراض گرم خزاؤں کا کثرت سے استعمال اور جن سی تحریک کو ہیجان میں بدل دینے والے عوامل (مشلاََ فحش لٹریچر اور فلمیں وغیرہ شامل ہیں ۔کثرت احتلام کی علامات ۔کثرت اح تلام میں مریض ذہنی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے اور بار بار احت لام سے اس کے ذہنی و جسمانی اعضاء کمزور پڑنے لگتے ہیں ۔

طبیعت میں سستی اور چڑچڑاپن کے علاوہ نسیان اور ضعف بدن کا شکار ہونے لگتا ہے پیشاب کی جلن اور خصیوں کا درد جیسے امراض بھی لاحق ہو جاتے ہیں ۔احتیاطی تدابیر ۔کھانا کھانے کے فورا بعد سونے سے گریز کریں سونے سے قبل پیشاب پاخانہ وغیرہ سے اچھی طرح فارغ ہو جائیں پہلو کے بل سوئیں نظام ہضم کو درست رکھیں مریض غیرشادی شدہ ہو تو شادی کر لے ۔کثرت احت لام کا دیسی نسخہ خاص موچرس 6 گرام مصری 12 گرام دودھ گائے آدھ کلودودھ کو خوب جوش دے کر اس میں یہ ادویہ ملا کر صبح و شام پئیں انشاءاللہ کثرت احت لام سے چھٹکارہ ملے گا۔ ایک ماہ میں چار سے پانچ بار احت لام ہونا مردانگی کی نشانی ہے یہ کوئی بیماری نہیں ہے اگر اس سے زیادہ ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں ۔اس مرض پہ بے۔

شمار سوالات اور مشکلات مریض اور طبیب دونوں کے ساتھ ھین مریض خوف کا شکار ۔۔ کہ پتہ نہین میرے ساتھ ایسی کون سی ڈائن چمٹ گئی ھے جو خواب تو سہانے دکھاتی ھے لیکن انجام بہت ھی غلط نکلتا ھے جس کے لئے انسان کبھی بھی تیار نہین ھوتا یہ خواب ٹوٹنے پہ بہت ھی افسردگی اور پچھتاوے کا شکار ھوتا ھے بعض تو خواب کو ھی گالیان نکالتے ھین اب بات کرتے ھین حکیم صاحب کی بیماری کی تفصیل سنتے ھی اس بیماری کا ذمہ دار شیط ان کو ٹھہرا دیا جاتا ھے صاف صاف شیط ن کی کارستانی بنا دی جاتی ھے اور ساتھ ھی فتوہ لگ جاتا ھے کہ آپ کے مثانے مین شدید گرمی ھو چکی ھے اب علاج سے جب آرام نہ آئے تو بھی م جرم شیط ان ھی ٹھہرتا ھے بلکہ شیط ان کا شروع ھی سے اس علت کا عادی ھونے کا انکشاف کردیا جاتا ھے اور مریض اگلے حکیم کا یا کسی عامل سے شی طان بھگانے کا عمل لینے پہنچ جاتا ھےدوستو شی طان کا عمل دخل ضرور ھے لیکن یہ ھے مرض اگر آپ مرض کا علاج کرین گے اس مرض کے اسباب کو سمجھ کر تو مرض لازمی ٹھیک ھو جاتا ھے سب سے بڑا مسئلہ ھوتا ھے ۔

تشخیص اگر تشخیص درست ھوتی ھے تو مرض بھی جاتی ھے اب سب سے پہلی بات سمجھتے ھین اح تلام ھوتا کیون ھے؟؟؟نیم خوابی کی حالت مین منی کا اخراج ھو جانا احت لام کہلاتا ھے اب ایک بات پلے باندھ لین گہری نیند مین شاذو نادر ھی منی کا اخراج ھوتا ھے اگر ایسا ھو تو شدید ضعف واقع ھو چکا ھےعام طور پر جن لوگون کی یہ عادت ھوتی ھے کہ وہ سکون سے لیٹ کر تصورات مین حسین خواب دیکھنے کے عادی ھوتے ھین وہ لوگ لازما اس مرض کا شکار ھوتے ھین ایک بات اور بھی یاد رکھین نیم خوابی کی حالت مین خیالات پر انسان کا کافی حد تک کنٹرول ھوتا ھے اگر خواب حسین ھو تو اسے جاری رکھنے کو انسان کا دل کرتا ھے مزید اس خواب کو طویل کرنے کا خواھشمند ھوتا ھے ھاں اگر خواب ڈراؤنا شروع ھو جائے تو اس سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کرتا ھے آخر کوشش رنگ لاتی ھے۔

Facebook Comments