جمعرات 09 مئی 2024

ایلوویرا میں ملاؤ یہ 2 کیپسول اور پاؤں نرم و ملائم گورے چٹے ہاتھ پیر

میں آج آپ لوگوں کے ساتھ بہت ہی زبردست موسم سرما کے لیے ہاتھ پاؤں کو سافٹ کرنے والی وائیٹنگ کریم شئیر کرنے لگی ہوں جو کہ بہت ہی زبردست اور بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ مجھے امید ہے آپ کو یہ ریمیڈی بہت پسند آ ئے گی۔ بہت ہی آسان اور سادہ سی چیزیں ہیں۔ انشاء اللہ یہ ریمیڈی آپ کو پسند آ ئے گی۔ بہت ہی مختلف اور بہت ہی اعلیٰ سی ہے۔ یہ موسمِ سرما کے لیے خاص ہے۔بہت ہی خاص ہے۔ یہ ریمیڈی آپ کے ہاتھ پاؤں گورا کرے گی۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ کا رنگ بھی گورا کرے گی۔ یہ ایک الگ سی ریمیڈی ہے۔ اب چلتے ہیں اس ریمیڈی کی طرف۔ اس ریمیڈی کے لیے مجھے چاہیے کنو۔ اور اس کے چھوٹے چھوٹے سے ٹکڑے کٹ کر لینے ہیں ۔یہ ہم نے کنو کے چھلکے لے لیے ہیں اور میرے پاس آلسی اور ایک عدد کنو کے چھلکااور ایک عدد ویزلین ۔ اسے جیل بھی بو لتے ہیں ۔اور میرے پاس ہے ایلو یرا۔ سب سے پہلے میں ایک گلاس پانی لے لیتی ہوں اور اس پانی میں یہ دونوں کو ابا لنا ہے ۔ ابا لنا سے یہ ہوگا کہ اس کی ایک جیل بن جائے گی۔اور اس کو درمیانی سی آ نچ میں ابا لنا ہے۔ تا کہ اس کو ڈھانپ کے ہم نے بنا نا ہے۔ اس کو کھلے برتن میں نہیں بنا نا۔ اس کو ڈھانپ کے بنا نا ہے۔

تو اس کو درمیانی آ نچ پر بنا نا ہے۔ اگر آپ اس کو خالی ابالتے رہیں گے جو کہ ڈھکن کے بغیر پتیلی کے اندر پانی ڈال کے اس کو ابا لیں گے تو اس میں کنو کا اثر ختم ہو جائے گا اور خالی پانی رہ جائے گا۔ درمیا نی آ نچ پر تقریباً بیس منٹ تک پکا نا ہے۔ اتنا پکا نا ہے کہ یہ جیل فارم میں آ جائے گا۔ اس کو کیسے بنا نا ہے۔میں آپ کو بتاتی ہوں۔ چلتے ہیں اس کو ابا لنے کی طرف۔ یہ دیکھیں اس کو میں نے ابا ل لیا ہے کنو کا ایک چھلکا اور ایک چمچ آلسی اور ایک گلاس پانی کے ساتھ۔ اس میں تھوڑا بہت پانی بھی رہ گیا ہے۔ اب ہم نے کیا کرنا ہے؟ اب اس سب کو گرائینڈ کر لینا ہے۔ گرائینڈر کے اندر ڈالتے ہیں ۔ گرائینڈر کے اندر یہ دونوں چیزیں ہم ڈال کے اس کو کر لینا ہے گرائینڈ۔ یہ دیکھیں۔ اس کو میں نے کر لیا ہے گرائینڈ اور آدھا کپ ایک گلاس پانی ڈالا تھا نا۔ اس کو درمیانی آ نچ پر رکھ دیا تھا۔ تا کہ کنو کا سارا اثر اس میں آ جائے۔ یہ دیکھیے ۔یہ ساری جیل سی ہماری پاس آ گئی ہے۔

ٹھیک ہے؟ اب ہم نے اس کی ہاتھ اور پاؤں کو گورا کرنے والی کریم تیار ہو جائے گی۔ اب ہم اس کے اندر ڈالیں گے۔ تھوڑا بہت ایلو یرا۔ یا تقریباً ایک چمچ جتنی ایلو یر ڈال دی۔ اور اس کے بعد ویزلین ڈال دیں گے۔ جو ہم نارمل سردیوں میں استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایک چمچ ہم نے لینی ہے اور یہ اس کے اندر ڈالنی ہے۔ یہ ڈال کے اس کو ہم نے کر دینا ہے اچھے سے مکس۔ یہ زبردست سی ہاتھوں اور پاؤں کو گورا کرنے والی کریم بن جائے گی۔ سکن کو سافٹ کرے گی۔ داغ دھبوں کو دور کرے گی۔ مارکیٹ کی چیزوں کو چھوڑ دیں۔

Facebook Comments