جمعرات 09 مئی 2024

میتھی دانہ ایسے کھاؤ اور 90 کلو سے 50 پرآجاؤ

تکلیف کوئی بھی ہو انسان کو جھنجھوڑ کررکھ دیتی ہے خاص طور پر ایسے درد جو مستقل ہوتے رہتے ہیں جن سے جسم کا جوڑ جوڑ دکھتا ہے اور انسان مسلسل اذیت کی کیفیت میں مبتلا رہتا ہے اور آج کل کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے درد بھی عام بیماری کی شکل اختیار کر گئے ہیں ان سے نجات کے لئے انسان پین کلر بھی لیتا ہے

لیکن صرف وقتی آرام ملتا ہے اسی لئے اس تحریر میں آپ کو آسان سی ریمیڈی بتائی جارہی ہے جو آپ کے ہڈیوں کے درد کو مکمل ختم کرے گی کیونکہ ہڈیوں کا درد اکثر کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہی ہوتا ہے اور اس ریمیڈی میں جو چیز استعمال ہوگی وہ ان دونوں خامیوں کو بہت تیزی کے ساتھ کم کرے گی اور آپ کے جو ڑ جوڑ کو مضبوط بھی بنائے گی ۔سب سے پہلے جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے میتھی دانہ بڑے والا میتھی دانہ آپ نے لینا ہے

یہ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے کیونکہ ان میں وٹامن ڈی ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کے لئے بہت ضروری ہے۔آپ نے ایک چمچ میتھی دانہ لینا ہے اور کسی صاف باؤل میں ڈال دینا ہے اب آپ نے اس میں ایک گلاس پانی ڈالنا ہےاور پوری رات کے لئے چھوڑ دینا ہے ۔صبح تک یہ میتھی دانے پھول جائیں گے ۔ اب آپ نے انہیں چھان لینا ہے اور پانی الگ کردینا ہے ان آپ نے اس پانی میں ایک چیز اور ڈالنی ہے اور وہ ہے پسے ہوئے سفید تل یہ پنسار سٹور سے آپ کو مل جائیں گے

ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں کیلشیم اور وٹامن ڈی بہت وافر مقدار میں ہوتا ہے جو کہ آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور درد کو ختم کرتا ہے آپ نے ایک چمچ تل کا پاؤڈر ان میتھی دانوں کے پانی میں ڈالنا ہے اب اسے اچھے سے مکس کرلیں اور اب آپ نےان میتھی دانوں کو اچھی طرح چبا کر کھانا ہے اور اس پانی کو پی لینا ہے اور اس ریمیڈی کو دن میں کسی بھی وقت استعمال کیاجاسکتا ہے

صرف چند ہی دن آپ اس ریمیڈی کو استعمال کریں گے تو آپ کے جوڑ جوڑ مضبوط ہونا شروع ہوجائیں گے۔اور جسم میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی بھی پوری ہونے لگےگی بہت ہی اچھی اور سستی سی یہ ریمیڈی ہے آپ اسے استعمال کریں گے تو مہنگی مہنگی دوائیوں کو بھی بھول جائیں گے۔روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے عجوہ کجھور کو لیا اور اس کے ساتھ میتھی دانہ کو لیا

اور ان دونوں کو پانی میں ابال دیا ایک طرف سے جوش دیا جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت پسند فرمایا میتھی دانہ اور میتھرے الگ الگ ہیں اور دونوں کے خواص بھی الگ الگ ہے میتھی دانہ ایک انتہائی صحت بخش چیز ہے جس کے استعمال سے بہت ساری بیماریوں سے بچا جاسکتا ہےحکمت میں اس کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

Facebook Comments