جمعرات 09 مئی 2024

مرد کے 3 کام عورت کی زندگی تباہ کرتے ہیں

امام علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آکر پوچھنے لگا یا علی ! وہ کونسا انسان ہے جس کے ساتھ زندگی گزارنا بہت مشکل ہے اور جو اپنے ساتھ ساتھ اپنے سے جڑوں لوگوں کو بے سکونی اور تذلیل دیتا ہے۔ بس جیسے ہی یہ پوچھا گیا توامام علی ؑ نے فرمایا کہ : اے شخص! وہ انسان وہ مرد ہے جس نے یہ تین خامیاں موجود ہوں ۔

کیونکہ یہ تین خامیاں اس کی زندگی کو دشوار بنا دیں گے ۔ پہلی خامی : کہ وہ نامحرم کو گندی نکاہ سے دیکھتا ہو۔ دوسری خامی: جو ہمیشہ خود کو صیحح ، اعلیٰ اور دوسروں کو غلط سمجھتا ہو۔ تیسری خامی : وہ بات بات جھوٹ بولتا ہو۔ یا د رکھنا! جس گھر میں یہ تین خامیاں موجود ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ رہنے والے رسوائی اور پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں۔ تو وہ شخص پوچھنے لگا یاعلی!میں جھلک میں کیسے پہچان لو؟ کہ کس انسان میں یہ خامیاں موجود ہیں۔

امام علی ؑ نے فرمایا: اس خامی کی جڑ خود کو محترم اور دوسروں کو حقیر سمجھنا ہے تم جب بھی کسی انسان سے ملو یہ دیکھو کہ وہ لوگ جو حیثیت میں اس سے کم ہیں۔ اسے وہ کس طرح سے ملتا ہے اور جو لوگ اسے حیثیت سے پڑھتارہے اسے کیسے ملتا ہے؟ میں نے اللہ رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ اس دنیا میں سب سے عظیم انسان وہ ہے جس میں یہ خوبی موجود ہو کہ اپنے سے کم انسانوں کو بھی اپنے سینےسے لگاتا ہے۔ برابری کا حق دیتا ہے۔ اور یہی صفت اس کے گھر کو جنت بنادیتی ہے۔ زندگی کو رونق بخشتی ہے۔ا ور آخر ت میں بھی عظیم انعامات کا سبب بنتی ہے۔

Facebook Comments