جمعرات 09 مئی 2024

اس سادے سے پانی سے صرف کلیاں کرلیں

دانتوں کی صحت کا براہ راست تعلق پورے جسم کی صحت سے ہوتا ہے آپ نےاکثر سنا ہی ہوگا جب ہم کھانا کھاتے ہیں اور دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاء دانتوں میں رہ جاتے ہیں اور اس طرح دانتوں میں کیڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے۔ خاص طور پر جب آپ مٹھائی یا چپ چپی اشیاء کے بعددانتوں کی صفائی نہیں کرتے ۔

بے شمار لو گ ایسے ہیں جنہیں دانت گرنے اور دانتوں میں کیڑے لگنا جیسے بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ دانتو ں کی صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے ہوتا ہے اگرآپ دانتوں کی صفائی کا خیال رکھیں تو اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں لیکن اگر آپ کےدانت خراب ہوچکے ہیں۔ نیز کہ کیڑا لگ چکا ہے۔ اور دانتوں پرنشان جم گئے ہیں۔ توآپ کو نسخہ بتائیں گے اس سے نہ صرف آپ کے دانت کے کیڑے کا خاتمہ ہوگا بلکہ آپ کے دانت قدرتی طور پر چمکنے بھی لگیں گے ۔ یہ بہت ہی آسان اور سادہ سا نسخہ ہے۔ جس کو آپ باآسانی سے بنا سکتے ہیں۔

اس نسخہ کوبنانے کےلیے سب سے پہلےآپ کو عرق گلاب چاہیے ہوگا۔ کسی بھی کمپنی کا عرق گلاب لے سکتے ہیں۔ جو آپ کے گھر میں موجود ہو۔ اگرآپ چاہیں تو سادہ پانی بھی لے سکتے ہیں۔ چھ چمچ عرق گلا ب لیناہے۔ اگر آپ پانی لیں تو پانی کے بھی چھ چمچ لیں گے ۔ اب آ پ نے سیب کا سرکہ ڈالیں گے۔ پانچ چمچ سیب کے سرکے کےڈال دیں۔ اب آپ نے اس میں آدھا چائے والا چمچ ملٹھی کا پاؤڈر کا ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

جب یہ مکس ہوجائے توآپ نے یہ مکسچر اپنے منہ میں رکھنا ہے۔ اوراچھی طرح سے منہ میں رکھ کر گھمانا ہے۔ اچھی طرح منہ رکھ کر گھمائیں ۔آپ نے دو منٹ تک ایسے ہی گھماتے رہیں گے ۔ پھر سادے پانی سے کلی کرلیں۔ روزانہ آپ ایسا کریں گے کچھ ہی دنوں میں آپ کے دانت قدرتی طور پر چمکنے لگیں گے ۔ اورآہستہ آہستہ دانت کا کیڑا بھی ختم ہوجائے گا۔ آپ اسے ضرورآزمائیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اچھا رزلٹ ملےگا۔

Facebook Comments