پیر 20 مئی 2024

صرف 4 دانے موسم گرمامیں

گرمیوں میں ہمیں بہت سے صحت کے مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سرِ فہرست ہے جگر اور مثانے کی گرمی قبض کا ہوجانا لُو کا لگ جانا پسینہ بار بار آنا جسم میں پانی کی کمی ہوجانا تو اس تمام مسائل کا انتہائی سستا اور آسان نسخہ پیش کیاجارہا ہے صرف چار دانے اور جگر اور مثانے کی گرمی ختم ہاتھوں پاؤں کا سن ہوجانا بالکل ٹھیک ہوجائے گا قبض کا فوری خاتمہ ہوگا پورے جسم سے گرمی ختم ہوجائے گی جسم میں نیا اور تازہ خ و ن بھی بنے گا اور اگر آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہو رہی ہے اور آپ کو بہت زیادہ گرمی محسوس ہوتی ہے تو ان چار دانوں کے استعمال سے آپ کے یہ تمام مسائل انشاء اللہ تعالیٰ فوری ختم ہوجائیں گے تو یہ جادوئی نسخہ ضرور استعمال کیجئے گا اور موسم گرما میں مزے کیجئے گا یہ بہت ہی میجیکل ریمیڈی ہے اور اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے اس کے استعمال سے آپ کی گرمی بہت خوشگوار گزرے گی جن چار دانوں کا اوپر ذکر ہوا ہے وہ ہے خشک آلو بخارا اس میں وٹامن اے بی اور سی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں یہ ہاتھ پاؤں کی جلن اور سن ہونے کو ختم ہوتا ہے یہ پیاس کی شدت بھوک کی کمی دماغی خشکی جگر معدے اورمثانے کی گرمی کو ختم کرتا ہے

اور اس کے استعمال سے کینسر کا مرض ختم ہوتا ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے ایک گلاس پانی لیں اور اس میں چار دانے خشک آلو بخارے کے دال دیں فریش پانی آپ نے لینا ہے ٹھنڈا یا گرم نہیں لینا اور دوسرا انگریڈینٹ جو آپ نے لینا ہے وہ ہے املی یہ قبض کو ختم کرتی ہے دل اور معدے کو قوت دیتی ہے پیٹ کی جلن دل کی گھبراہٹ اور جسم سے گرمی کو ختم کرتی ہے آدھا چمچ بھوری گودے والی املی آپ نے لینی ہے اور اس میں ڈال دینی ہے اور آخری انگریڈینٹ چینی ہے ایک چمچ اس کا بھی شامل کر لیجئے شوگر کے مریض بہت کم چینی استعمال کریں اب آپ پوری رات کے لئے اس گلاس کو ڈھانپ کررکھ دیں

مکس کریں اور گلاس کو ڈھانپ کر رکھ دیں گرمی کا موسم ہو تو فریج میں رکھیں ورنہ باہر ہی رکھیں اور صبح آپ اچھی طرح ہاتھ یا چمچ سے مسل کر گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں املی ا ور آلوبخارے کا گودا اس میں مکس کر لیں اور گرمیوں کا یہ خاص فرحت بخش ڈرنک اب تیار ہے اس میں تھوڑی سی برف بھی شامل کر لیجئے تو یہ کھٹا میٹھا شربت آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی بھی پوری کرے گا اور آپ کو گرمی کا احساس بھی نہیں ہونے دے گا یہ ایک گلاس ڈرنک آپ دن میں کسی بھی وقت پی لیں ہفتے میں تین بار پئیں یعنی ایک دن چھوڑ کر ایک دن آپ نے یہ پینا ہے پورے موسم گرما میں آپ فریش اور صحت مند رہیں گے گرمی آپ کو بالکل محسوس نہیں ہو گی اور آپ کی صحت بہت ہی اچھے ہو جائے گی ۔

Facebook Comments