پیر 20 مئی 2024

ڈسپرین کی گولی میں یہ ایک ایسی چیز ملادی کہ چہرہ جگمگا اٹھا

گورا رنگ کسے پسند نہیں ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا سانولہ پن یا پھر کالا پن ختم ہو جائے اور اس کی جلد دودھ کی مانند سفید اور ملائم ہو ۔ لیکن قدرت کی طرف سے دئے گئے رنگ کو بدلنا ممکن تو ہے لیکن ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس کے لئے کروڑوں روپوں کی سرجری سے گزرناپڑتا ہے ۔ اس لئے بجائے اس کے کہ ہم اپنا رنگ گورا کریں ہمیں اپنے جلد کی زیادہ حفاظت کرنی چاہئے کیونکہ اچھی صاف شفاف جلد کا خوبصورتی میں بنیادی کر دار ہے ۔لیکن کچھ لوگوں کا دعوی ہوتا ہے کہ وہ گھر میں عام استعمال میں ہونے والی اشیاء کی مدد سے بھی رنگ کو گورا کر سکتے ہیں ۔ یہ عجیب سا دعوی ہے کیونکہ رنگ صاف تو ہو سکتا لیکن اس کو بدلنا بے حد مشکل کام ہے ۔ آج ہم آپ کے لئے ایسے ہی ایک گھریلو ٹوٹکہ لائے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے استعمال سے رنگ گورا ہو جاتا ہے ۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ایک گلاس پانی ۔ سات عدد اسپرین کی گولیاں اور ایک 3 چمچ شہد چاہئے ہوتا ہے ۔ اس کے بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے ۔ ایک گلاس میں پانی لے اور ا س میں ڈسپرین ڈالیں ۔ جب حل ہو جائے تو اس میں شہد ڈالیں اور ان کو آپس میں خوب یکجاں کریں تا کہ ایک پیسٹ بن جایئے ۔

جب پیسٹ بن جائے تو اپنے چہرے ، گردن اور ہاتھوں پر اس کو لگائیں ۔ یہ ماسک جب اچھی طرح سے خشک ہوجائے تو اس کے بعد اس کو سادہ پانی سے دھو لیں ۔ آپ کو پہچان نہیں پائے گے۔ اکثر خواتین کو ایکنی کا مسئلہ رہتا ہے اور ان کے چہرے دانوں سے بھرے ہوتے ہیں جو نہایت برے لگتے ہیں . پھر جب یہ دانے ختم ہوتے ہیں تو اس کے داغ آپ کے چہرے کو بدنما بنا دیتے ہیں . آج ہم آپ کے اس مسئلے کا ایک حل لائے ہیں جو کہ ان دانوں کو نہ صرف خشک کر دے گا بلکہ دانوں کے ختم ہونے کے بعد اس کے داغ کو بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا. چاہے یہ دانے کسی قسم کے بھی ہوں ان میں پیپ والے دانے بھی شامل ہیں. جو نسخہ ہم آپ کو آج بتانے جارہے ہیں اس میں دراصل ڈسپرین کی گولیوں کا استعمال کرنا ہوگا جس میں سیلیسیلک ایسڈ موجود ہوتا ہے جو کہ دانوں کو خشک کرتا ہے اور اسی وجہ سے ڈسپرین کا استعمال کیا جاتا ہے. یہ اسکن ڈرائی کرتا ہے

اگر ڈرائی اسکن والی خواتین اس کو لگائیں گی تو ان کی جلد مزید ڈرائی ہوکر خراب ہوجائے گی. ڈسپرین کی چند گولیاں لیں اور اس کو چور کر کے پاؤڈر بنالیں. پھر اس میں ایک چمچ نیم گرم پانی شامل کریں. اب یہ مکسچر لگانے کے لیے تیار ہے. چہرے کو دھولیں اور خشک کرلیں. پھر چہرے پر ڈسپرین کا مکسچر لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے لگا کر چھوڑ دیں. پھر اس کو نیم گرم پانی سے دھولیں. اب کوئی بھی لوشن لگالیں. اگر تو آپ اس کو چہرے پر فیس ماسک کی طرح لگاتی ہیں تاکہ کیل مہاسوں کو بھی کنٹرول کیا جا سکے تو اس کو آپ ہفتے میں ایک سے دو بار ہی استعمال کریں اور اگر یہ مکسچر صرف دانوں پر لگاتی ہیں تو دن میں ایک بار لگائیں جب تک دانہ خشک نہ ہوجائے.

Facebook Comments