جمعہ 26 اپریل 2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شائقین کے لیے بری خبر آگئی

ابوظہبی(دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار بلے باز انجری کے سبب آج کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پشاور زلمی کی بیٹنگ کے دوران وہ فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے اور ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جس کے باعث وہ آج کے میچ میں بیٹنگ نہیں کرسکیں گے۔اس سے قبل گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر آندرے رسل بھی سر پر گیند لگنے کے باعث باہر ہوچکے ہیں۔ہسپتال رپورٹ کے بعد فاف ڈوپلیسی کے بقیہ میچز میں کھیلنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

Facebook Comments