پیر 20 مئی 2024

سالے کی چھیڑ چھاڑ سے تنگ دولہا شدید غصے میں آگیا ۔۔ شادی کے دن پھر کیا ہوا؟ دیکھیں ویڈیو

بھارتی شادیوں میں اکثرواقات ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی ویڈیوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے بلکل اسی طرح کا ایک واقعہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے علاقے امروہہ میں شادی کے دوران بھی پیش آیا، ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا اور دولہن اسٹیج پر موجود ہیں اور وہاں دولہے کا سالا بھی اسٹیج پر دولہے کی کرسی کے پیچھے ہی کھڑا ہے۔

 اور سالا اسی وقت اپنے بہنوئی (دولہا) کے پیار سے گال کھینچتا ہے لیکن گال اس انداز سے کھینچتا ہے کہ جس سے انسان کو درد محسوس ہو، تو کچھ دیر بعد ہی دولہے نے اسے روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہ رکا جس پر دولہے نے طیش میں آکر اپنے سالے پر کھڑے ہو کر مکوں کی بارش کر دی۔

Facebook Comments