اتوار 05 مئی 2024

اس میں تیر کے قلم استعمال کیے ہیں جو کہ… ہاتھ سے لکھا گیا دنیا کا سب سے بڑا قرآن، ویڈیو دیکھیں

دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا قرآن بھارتی شہر ٹونک کے دو بھائیوں نے تیار کیا ہے، جس کی کتابت کے لیے جرمن روشنائی استعمال کی گئی ہے۔ اس قرآن کا اندراج گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی کرایا جائے گا۔

 

Facebook Comments