منگل 07 مئی 2024

سندھ میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ، مزید کتنے کیسز سامنے آگئے؟تشویشناک خبر آگئی
کراچی (دھرتی نیوز)سندھ میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے نو ہزار نو سو اٹھارہ ٹیسٹوں میں سے میں267 نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید3مریض انتقال کرنے سےصوبے میں کورونا وائرس کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد پچیس سو بیس ہو گئی ہے۔
3 دن پہلے

کرونا وائرس کے دوران سب سے زیادہ سیاحت والا کون سا شہررہا؟ جانیے دلچسپ معلومات
کرونا وائرس کی وبا کے دوران دنیا کی معیشت پر نہایت گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے، سیاحت کا شعبہ بھی وسیع سطح پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا، تاہم اس وبا کے دوران ایک شہر ایسا تھا جو بحیرہ روم میں سب سے زیادہ سیاحت والا شہر بن گیا ہے۔
2020-10-03

فٹبالرساڈيومانےکروناوائرس کا شکار
انگلش پريميئرليگ کے اہم فٹ بالر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ليورپول کےتھياگوکے بعدساڈيو مانے کا بھی کرونا ٹيسٹ مثبت آگيا ہے۔وہ سيلف آئسوليشن ميں چلے گئے ہیں۔
2020-10-03

کراچی میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی، کئی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے
کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ سے صورتحال تشویش ہو تی جا رہی ہے ، کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر متعدد شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سیل کردیئے گئے جبکہ بھاری جرمانے بھی عائد کئے
2020-10-03

نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا کی تصدیق، کراچی
شہر قائد میں نجی دفاتر میں بھی کورونا کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد برانچ غیر معینہ مدت کےلئے بند کرادی گئی
2020-10-03

پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق
اسلام آباد (دھرتی نیوز)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے تیس ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔پمز کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان کے مطابق پمز میں کورونا کے 10 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ ہسپتال میں زیر علاج 3مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
3 دن پہلے

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار
سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں پر کرونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار، سفر سے 3روز قبل ٹیسٹ کروانا ہوگا، صرف 8 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کو ٹیسٹ سے استثنا حاصل ہوگا۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب مملکت آنے والے ہر مسافر کو کرونا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔جو مسافر سعودی عرب آنے کا ارادہ رکھتا ہے
3 دن پہلے

کورونا کے بڑھتے کیسز، شادی ہالزاورریسٹورینٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد(دھرتی نیوز) وفاقی حکومت نے کورونا کیسزمیں اضافے کے باعث ایس اوپیزپرعمل درآمد نہ کرنے والے شادی ہالزاورریسٹورینٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ملک میں ریسٹورینٹس اورشادی ہالزکورونا کیسزمیں اضافے کی وجہ بن رہے ہیں۔
2020-10-03

کرونا کے بڑھتے کیسز، ملیر میں بھی اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ
حکومت نے کرونا کیسز میں اضافے کے باعث ملیر کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کرونا سے متاثرہ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ کیا جائے گا،، اسمارٹ لاک ڈاون رات 12 بجے سے 15 اکتوبر تک نافذ العمل ہوگا۔
2020-10-03

ایک دن میں کورونا کے8 مریضوں کی وفات، 553 نئے کیسز رپورٹ
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں24گھنٹے میں کورونا وائرس کے8مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا سےاب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد6 ہزار507ہوگئی ہے۔
2020-10-03