جمعہ 26 اپریل 2024

طیب اردگان کی ایسی شخصیات سے ملاقات کہ امریکہ کے ہوش اڑ گئے
امریکا نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حماس قیادت کے ساتھ ملاقات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ترکی کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کا اشارہ دے دیا۔
2020-08-27

جرمنی: سکھ، کشمیری برادری کی جاسوسی کا الزام، بھارتی شہری کے ٹرائل کا آغاز
فرینکفرٹ: نئی دہلی کی خفیہ سروسز کے لیے جرمنی میں سکھ اور کشمیری برادریوں پر جاسوسی کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے ایک بھارتی شہری پر فرینکفرٹ میں ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔
2 گھنٹے پہلے

اردوان کی حماس رہنماﺅں سے ملاقات
امریکہ نے ترکی کوتنہا کرنے کی دھمکی دیدی، ترک صدر اردوان کی حماس کے دو رہنماوں سے ملاقات پر شدید اعتراض کرتے ہوئے واشنگٹن نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے فلسطین کے عوام کے مفادات کو بھی نقصان پہنچے گا۔
5 گھنٹے پہلے

جنوبی افریقہ کی 139سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
14 گھنٹے پہلے

ٹرمپ نے بھی آئندہ انتخابات میں کامیابی پر ایک کروڑ نوکریوں کا نعرہ لگادیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے کی صورت میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرلیا۔
15 گھنٹے پہلے

تحریک کشمیر اٹلی مظاہرے سے قمر ریاض خان کا خطاب
تحریک کشمیر یورپ اٹلی کے زیرِ اہتمام اٹلی کے شہر بریشیا میں ہونے والے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر قمر ریاض خان نے کہا کہ جہدو جہد آزادی کشمیر کے لیے پاکستانی جہاں بھی ہوں وہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو نہیں بھولتے۔
11 گھنٹے پہلے

یو اے ای حکام نے طے شدہ پہلی ملاقات منسوخ کردی
امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طیاروں کی ڈیل کی مخالفت کرنے پر یو اے ای نے اسرائیلی حکام سے طے شدہ پہلی باضابطہ ملاقات منسوخ کردی ہے۔
11 گھنٹے پہلے

امریکا: مردہ قرار دی گئی خاتون زندہ ہوگئی
امریکا میں مردہ قرار دی گئی ایک خاتون اپنی ’موت‘ کے کچھ گھنٹوں بعد دوبارہ زندہ ہوگئی۔
1 دن پہلے

سعودی عرب میں دلہن نے شادی سے پہلے شرط رکھی دی
دنیا بھر کی حکومتوں کی جانب سے کورونا کے ایس او پیز پر عملدرآمد اور لوگوں کو ٹیسٹنگ پر رضا مند کرنے کیلئے طرح طرح کے جتن کیے جاتے ہیں
1 دن پہلے

کم جونگ ان کوما میں ہیں: سابق سفارتکار کا سنسنی خیز دعویٰ
جنوبی کوریا کے ایک سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کوما میں ہیں اور جلد ہی ان کی بہن ملک کا کنٹرول سنبھال لیں گی۔
1 دن پہلے