جمعہ 17 مئی 2024

کاہنہ میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان کے جسم کا اہم ترین عضو نکال لیا گیا

فوٹو : رائٹرز

لاہور(دھرتی نیوز) کاہنہ میں سرکاری نوکری کاجھانسہ دےکر مبینہ طورپر نوجوان کا گردہ نکال لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق 20 سالہ نوجون بلال کو جنرل ہسپتال میں ڈرائیور کی نوکری کا جھانسہ دیا گیا تھا اور مبینہ طور پر اس کا گردہ نکال لیا گیا۔

اس ضمن میں جنرل ہسپتال کے ڈرائیور نذیر نے ملازمت کے لیے نوجوان سے رقم بھی لی تھی، متاثرہ نوجوان کے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Facebook Comments