پیر 13 مئی 2024

پی ایس ایل فائنل میں اعصام الحق کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟

پی ایس ایل فائنل میں اعصام الحق کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق اعصام الحق نے کہا کہ میں لاہور قلندرز کی جیت کیلئے
دعا گو ہوں، دیگر شہروں کے لوگ بھی اس بار لاہور قلندرز کی جیت دیکھنا
چاہتے ہیں، میں لاہوری ہوں اور ہمیشہ سے ہی لاہور قلندرز کا سپورٹر رہا
ہوں۔

واضح رہے کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں اس بار پی
ایس ایل کے فائنل میں پہنچی ہیں اور دونوں ہی طرف سے جیت کے دعوے سامنے آ
رہے ہیں، گزشتہ روز لاہور قلندرز نے فائنل تک رسائی کیلئے کھیلے گئے میچ
میں ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دی تھی۔

Facebook Comments