پیر 20 مئی 2024

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہوئی؟ اعدادو شمار جاری

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہوئی؟ اعدادو شمار جاری

اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے تازہ اعداد و شمارجاری کردیے۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک تین ارب روپے سے زائد جمع ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس عظیم مقصد کے لیے امداد دینے والوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم مل کر ہی اس مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

Facebook Comments