پکسل 4a بمقابلہ گلیکسی A51 : قیمت اور خصوصیات کس اسمارٹ فون کی بہتر؟
گوگل کا پکسل 4a اور سام سنگ کا گلیکسی A51 دو بہترین فون ہیں جو کہ درمیانی قیمت میں بہترین خصوصیات کے ساتھ متعارف کرائے گئے ہیں
یہ دونوں اسمارٹ فون دیگر فونز کی نسبت سستے ہیں مگر ان میں ایسی خصوصیات موجود ہیں جو انہیں کسی بھی اسمارٹ فون صارف کے لیے بہترین انتخاب بناتی ہیں۔
سام سنگ گلیکسی A51 اسٹائلش ڈیزائن، شارپ ڈسپلے، مناسب کیمرے اور بہترین بیٹری کے ساتھ متعارف کروایا گیا ہے جب کہ پکسل 4a ایک ایسے کیمرے سے لیس ہے جو کہ عموماً آپ کو ایک ہزار ڈالر کے مہنگے فونز میں ملتا ہے۔
لیکن ان دونوں میں سے بہتر کونسا ہے؟
اسی بات کا جائزہ لینے کےلیے ہم دونوں اسمارٹ فون کا نیچے موجود ٹیبل کے ذریعے تقابلی جائزہ لیتے ہیں اور جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کونسا اسمارٹ فون کس لحاظ سے دوسرے پر سبقت لیتا ہے؟
یہاں یہ بات اہم ہے کہ سام سنگ گلیکسی A51 قیمت کے لحاظ سے پکسل 4a کی نسبت تھوڑا مہنگا ہے مگر اس کا اسکرین سائز اور بیٹری بڑی ہیں۔
خصوصیات:
pixal4a |
Samsung Galaxy A51 |
||
---|---|---|---|
size | 160.4 x 75.1 x 8.2 mm (6.31 x 2.96 x 0.32 in) | 158.5 x 73.6 x 7.9 mm (6.24 x 2.90 x 0.31 in) | |
Weight | 143 g ( 5.04 oz)s |
|
|
Size | 5.81-inch OLED | 6.5- inches super AMOLED | |
Resolution | 1080 x 2280 pixels, 19:9 ratio (~444 ppi density) | 1080 x 2400 pixels, 20:9 ratio (~405 ppi density) | |
OS | Android 10 | Android 10 | |
storage | 128GB | 64GB,128GB | |
MCSDS | no | yes | |
Tap to pay services | Google pay | Google pay | |
processor | Snapdragon 855 | Exynos 9611 | |
RAM | 6 GB | 4GB,6GB,8GB | |
Camera | 12.2-megapixel near , 8 | 12 MP, f/2.2, 123˚ (ultrawide) 5 MP, f/2.4, (macro) 5 MP, f/2.2, (depth) |
|
video | 4k at 30 frames per secnd,1080p at 120fps | 4K@30fps, 1080p@30/120fps; gyro-EIS | |
Bluetooth version | 5.1 | 5.0 | |
ports | USB-C,headphone jack | USB-C,headphone jack | |
Finger print sensor | yes,rear mounted | yes,in display | |
water resistance | N/A | IP68 | |
Battery | 3,140mAH |
4000 mAh Fast charging 15W |
|
App marketplace | fast charging (18w) | Google play store | |
prices | $350 | $400,$500 | |
Colors | Just Black |
|
Facebook Comments