اتوار 19 مئی 2024

کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کی مشہور شیخ زید مسجد کا دورہ کیا

کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کی مشہور شیخ زید مسجد کا دورہ کیا

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوئن مورگن روایتی ہلکے نیلے رنگ کے اماراتی
لباس میں ملبوس ہیں اور اہلیہ کے ہمراہ خلیجی ملک کی سب سے بڑی مسجد کا
دورہ کر واضح رہے کہ این مورگن متحدہ عرب امارات میں ہونے والی آئی پی ایل میں شریک
تھے اور کلکتہ نائٹ رائیڈرز کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے تھے تاہم ان
کی ٹیم پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی نہیں کر سکی۔ ابوظہبی متحدہ عرب اماراتمیں جاری انڈین پریمیر لیگ

میں شریک انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کی مشہور شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔

تفصیلات
کے مطابق این مورگن نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مسجد کی تصویر شیئر
کی اور کیپشن میں لکھا کہ’ شیخ زید مسجد کی خوبصورت صبح‘۔

Facebook Comments