جمعرات 02 مئی 2024

عمر اکمل کیس

عمر اکمل کیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کیس کی کھیلوں کی عالمی ثالثی
عدالت میں سماعت کے لیے یکم دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے، سماعت ورچوئل
ہو گی ۔ عدالت نے کوئنز کونسل سے ایک ایڈ جیوڈیکٹر مقرر کر دیا ہے۔ ثالثی
عدالت ہی اپیل کیس کا فیصلہ سنائے گی ۔ مدت طے نہیں کی گئی ۔ پاکستان کرکٹ
بورڈ نے اخراجات سے بچنے کیلئے ورچوئل سماعت کے لیے درخواست کی تھی ۔

Facebook Comments