جمعرات 02 مئی 2024

یاسر شاہ قائد اعظم ٹرافی سے دستبرار

یاسر شاہ قائد اعظم ٹرافی سے دستبرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)یاسر شاہ قائد اعظم ٹرافی میں بلوچستان ٹیم سے
دستبردار ہوگئے ہیں۔ وہ پی ایس ایل سے قبل آرام کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا
کہنا ہے کہ ان کی عدم موجودگی میںعمران فرحت کو قیادت سونپے جانے کا امکان
ہے۔ دوسری جانب سندھ کی سیکنڈ الیون نے غلام مدثر کی جگہ عدیل ملک کو بطور
کن متبادل اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔

Facebook Comments