جمعہ 26 اپریل 2024

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیاہے

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیاہے

تفصیلات کے مطابق بابر اعظم رواں سال نمایاں سکوررز میں سرفہرست ہیں،انھوں
نے 50 سے زائدکی اوسط سے 1063رنز بنائے ہیں، لوکیش راہول 55.16کی ایوریج سے
993رنز بنانے میں کامیاب ہوئے،مارکوس اسٹوئنس نے 39.50کی اوسط سے 948رنز
اپنے نام کے آگے درج کرائے ہیں،ایلکس ہیلز نے 34.42کی ایوریج سے 895اور
شعیب ملک نے 39.40کی اوسط سے 788رنز جوڑے۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر
لیاہے ، انہوں نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بناتے ہوئے شاندار اعزاز
اپنے نام کر لیاہے ۔

Facebook Comments