پشاور زلمی نے اپنےکونسے اہم کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کردیا؟ جانئے
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے لیے ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔
پشاور زلمی نے گزشتہ تمام ایڈیشنز میں اپنی ٹیم کا حصہ رہنے والے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کو ٹیم سے ریلیز کردیا ہے۔تاہم شعیب ملک، حیدر علی، ٹوم کوہلر، ردرفورڈ، ثاقب محمود ، وہاب ریاض، محمد عمران اور لیام لونگ سٹون کو ٹیم حصہ قرار دیاگیا ہے۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments