ھفتہ 27 اپریل 2024

وفاقی وزیرقانون بھی کورونا کا شکار ہوگئے

وفاقی وزیرقانون بھی کورونا کا شکار ہوگئے
فوٹو : رائٹرز

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

دھرتی نیوز کے مطابق وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کوروناٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وفاقی وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔

فروغ نسیم نے نے عوام سے صحت یابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دفتری امور گھر سے ہی سر انجام دیں گے۔

Facebook Comments