جمعہ 26 اپریل 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔

دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کروایا جب کہ اس موقع پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پراعتماد ہیں۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان مچل سینٹنئرکا کہنا ہے کہ تمام لڑکے پرجوش ہیں، سیریز آسان نہیں ہوگی۔

Facebook Comments