جمعہ 26 اپریل 2024

پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ، مداحوں کیلئے خوشخبری

لاہور (دھرتی نیوز)پاکستان کی معروف اداکارہ صنم بلوچ کو پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل سیزن 6 کا دعو ت نامہ موصول ہو گیاہے جسے دیکھ کر وہ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔

دھرتی نیوز کی تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ نے انسٹا گرام پر مختصر ویڈیو بنا کر شیئر کی اور ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کو خوب انجوائے کریں گی ۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے۔

پی ایس ایل سکس کے میچز کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا جبکہ ایونٹ کے لیگ میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Baloch (@thesanambaloch)

 

Facebook Comments