ھفتہ 27 اپریل 2024

پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا؟جانیے

پی ایس ایل

کراچی(دھرتی نیوز اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا واحد میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کو اپنے پہلے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پشاور  زلمی کو لاہور قلندرز جبکہ ملتان سلطانز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے شکست دی تھی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ میں ایک سے دو تبدیلیوں کی امید ہے۔

Facebook Comments