جمعہ 26 اپریل 2024

شاہین آفریدی کی تباہ کن باولنگ پر بابراعظم کی وکٹ ،ویڈیو دیکھیں

کراچی (دھرتی نیوز)لاہور قلندرز کے باولر شاہین آفریدی نے آج کراچی کنگز کے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ۔شاہین آفریدی نے کراچی کنگز کے بابر اعظم کو جلد آوٹ کر کے ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی ۔

Facebook Comments